براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں، مریم نواز، کابینہ میں بجلی سستی کرنے ،ایئر پنجاب بنانے سمیت درجنوں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے26 ویں اجلاس میں 101 ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی،

لیہ کیلئے میڈیکل کالج ، سنٹر آف ایکسی لینس ،3 ارب تعلیمی فنڈز، نوجوان خود بنیان المرصوص بنیں: وزیر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کیے اور لیہ میں میڈیکل کالج قائم کرنے اور کلاسز شروع ، ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی یونیورسٹیوں کیلئے تین ارب روپے کے تاریخی

پنجاب میں دیہی علاقوں کی منظور شدہ ہاوٴسنگ سوسائٹیز پربھی پراپرٹی ٹیکس عائد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں دیہی ایریاز میں موجود منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز پر بھی کمرشل و رہائشی پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا ، ایکسائز ذرائع کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترمیم کی گئی ہے

جیلوں کی جدید خطوط پر اصلاح ، ’پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025‘کا مسودہ تیار

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے نظام کو جدید، شفاف اور انسانی حقوق کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے "پنجاب پرزنز اینڈ پرزنرز ایکٹ 2025" کا مسودہ تیار کرلیا ہے،

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024 منظوری کا منتظر، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار ہونے میں تاخیر

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت کی جانب سے "پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024" پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کے باوجود تاحال اس کی منظوری نہیں ہو سکی۔ یہ بل دسمبر 2024 میں اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا گیا تھا، تاہم اب تک اس پر مکمل

بہاولپور رینج میں محکمہ جنگلات کے سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی

حاصل پور بہاولنگر محکمہ جنگلات رینج فورٹ عباس ملازمین نے ٹمبر مافیا کے أگئے گھٹنے ٹھیک دئیے أئے روز منی مزدے بھر کے ملتان فروخت ھونے لگئے ٹمبر مافیا اتنا طاقت وار کے محکمہ جنگلات کے اعلی افسران نے بھی ٹیمپر مافیا اور مقامی سیاست دانوں کے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مزید سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی

پنجاب حکومت کا 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ مقامی حکومت)صوبہ بھر میں 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شعبہ معلومات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبہ کے تمام سرکاری اداروں کو بھی مراسلہ بھجوا دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ

پنجاب میں عوام کا بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر دہشت گردی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوام نے بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پہ دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا۔بلوچستان میں بی ایل اے کی حالیہ دہشت گردی اور مہرنگ لانگو سمیت اختر مینگل کی مجرمانہ خاموشی پر بہالپور کی عوام

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری: راجن پور پہلے،لودھراں دوسرے اور ضلع…

بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب میں سب سے پہلی پوزیشن پر آ گئے ڈپٹی کمشنر لودھراں دوسرے، ڈی سی بہاولنگر تیسرے اور ڈی سی گجرات چوتھے نمبر پر