براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

شانگلہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، اہم مقامات اور داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ

شانگلہ: ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ پی ایس پی کی خصوصی ہدایت پر شانگلہ پولیس نے تھانہ چوگا اور شیکولی خونان کے علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ ایس ایچ او تھانہ چوگا فیض علی نے ایلیٹ فورس اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ چوگا کی

ساہیوال:معطل ایس ایچ او ہڑپہ کو پھولوں سے الوداع کرنے پر ڈی پی او نے مزید اہلکار معطل کر دیے۔

ساہیوال: ہڑپہ میں ایک شہری کی جانب سے پولیس افسر کے خلاف شکایت کے بعد ایس ایچ او ہڑپہ ماجد کو معطل کیے جانے کے واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا، جبکہ معطل ایس ایچ او کے اعزاز میں مبینہ طور پر الوداعی تقریب منعقد کرنے اور ان پر پھولوں کی پتیاں

بہاولنگر پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح

تمام پولیس افسران اپنے فیصلے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کریں: ڈی پی او بہاولنگر بہاولنگر: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بہاولنگر پولیس میں انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا

دانش اسکول چشتیاں میں نوجوان طالب علم کے مبینہ طور پر بغیر اجازت باہر جانے پر انکوائری کا مطالبہ

چشتیاں: دانش اسکول چشتیاں کے ہاسٹل میں مقیم نویں جماعت کے ایک طالب علم کے 26 اگست کو مبینہ طور پر بغیر اجازت اسکول سے باہر نکلنے کے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طالب علم عبدالمالک کے معاملے پر اس کی والدہ، نبیلہ نورین، نے پنجاب

سوشل میڈیا پر معاملہ اٹھنے کے بعد ایس ایچ او چہلیک حنیف گجر معطل، محکمانہ کارروائی اور اعلیٰ سطحی…

ملتان (نمائندہ خصوصی): سوشل میڈیا پر معاملہ بھرپور انداز میں اٹھائے جانے اور پنجاب کے اعلیٰ حکام تک شکایت پہنچنے کے بعد تھانہ چہلیک کے ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد حنیف گجر کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ انہیں فوری طور پر

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز

چشتیاں میں پٹواری پر مبینہ تشدد، سرکاری ریکارڈ چھیننے کا الزام، بااثر سیاسی شخصیت کے قریبی افراد پر…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں محکمہ ریونیو کے ایک پٹواری پر اس کے سرکاری دفتر میں مبینہ طور پر تشدد کیے جانے اور حساس سرکاری ریکارڈ چھین کر لے جانے کے واقعے نے علاقے میں قانون کی عملداری، سرکاری ملازمین کے تحفظ اور مبینہ لینڈ مافیا کی

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے فرض شناس کانسٹیبل روشان گل کو سی سی-II سرٹیفکیٹ اور انعام سے نواز دیا

کراچی (نامہ نگار) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ نے کلفٹن ٹریفک سیکشن کے کانسٹیبل روشان گل سے ملاقات کی اور دورانِ ڈیوٹی بہترین کارکردگی، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

لاہور میں پولیس حراست کے بعد دو خواتین کی ہلاکت، لواحقین کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ سے تعلق رکھنے والی دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے بعد پراسرار حالات میں جاں بحق ہو گئیں، جس کے بعد واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ شدت

لاہور میں ذہنی معذور لڑکی سے اے ایس آئی کی مبینہ زیادتی، ایف آئی آر میں تاخیر پر 78 پولیس اہلکار…

لاہور: لاہور پولیس نے غازی آباد کے علاقے میں 19 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں اے ایس آئی عمران کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کے بعد ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر پر سخت کارروائی کرتے ہوئے غازی آباد تھانے کے تمام عملے