تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…
چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر!-->…