براؤزنگ زمرہ

بہاولنگر

Bahawalnagar

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

ضلع بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی

ضلع بہاولنگر کے ارکان قومی اسمبلی وسابق ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیر اعظم کو اعزازی شیلڈ پیش کی

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر صدر مسلم لیگ ن ڈویژن بہاولپور نے ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو،وزیر اعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ چوہدری کاشف محمود،سابق ارکان صوبائی اسمبلی ضلع بہاولنگر ڈاکٹر مظہر اقبال

چشتیاں کےایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ میں کپاس کی فصل کاشت کی گئی ہے:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ طوفانی بارش کے نتیجہ میں فصل میں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چشتیاں چوہدری محمد عاصم نے کہا ہے کہ چشتیاں تحصیل کے ایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ

دریائے ستلج کے سیلابی ریلہ سے چشتیاں کے1750 ایکڑ رقبہ میں فصلیں زیر آب آگئیں۔

دریا کے کنارے آباد تین مواضعات کی ٖفصلوں سے پانی کےاخراج پر نقصان کا اندازہ لگا یا جاسکے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ آنے کی بناپر چشتیاں میں دریا کے کنارے آباد تین مواضعات دلہ بھڈیرا،شیلی

کمشنر بہاول پور ڈاکٹر احتشام انور کا ضلع بہاولنگر کےافسران کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ ،منچن آباد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور نے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیااور دریائے ستلج میں سیلاب کی صورت حال اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خفاظتی اقدامات اور دیگر متعلقہ امور کا

ضلع بہاولنگر۔لاہور،ساہیوال،بہاولنگرموٹروے فنڈزکی منظوری،ارکان قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو خراج تحسین

2 کروڑ عوام کوسفر کی بہترین سہولتیں میسر ہونگی،خوراک و زراعت ودیگر اشیا کے 3431 انڈسٹریل یونٹس کو فروغ ملے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو ایم این اے،میاں عالم داد

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل

پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑدیے :جماعت اسلامی چشتیاں کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )مرکزی ممبرمجلس شوری جماعت اسلامی چوہدری افتخار ندیم نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑتےہوئے 1977کےعام انتخابات کی سیاہ تاریخ دہرائی ہے،کراچی کے لوگوں کوبخوبی علم