یونیورسٹی روڈ سال کے آخر تک بند، شہری شدید مشکلات کا شکار ہوں گے
کے۔فور پائپ لائن منصوبے کے باعث نیپا سے حسن اسکوائر تک ٹریفک بند، پولیس کی متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایت
کراچی: شہر قائد میں ترقیاتی منصوبوں کے نام پر سڑکوں کی بندش کا سلسلہ ایک بار پھر شہریوں کے لیے اذیت بن گیا ہے۔ بی آر ٹی ریڈ!-->!-->!-->…