کراچیمیٹروپولیٹن حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں ہونے والے سلنڈر کے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا۔ On 9 جون, 2024 31 مئی کو پریٹ آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 63 افراد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں 32 زخمیوں کو منتقل کیا گیا تھا۔ اس حادثے میں اب جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ اب بھی کراچی کے 3 اسپتالوں میں اس واقعے کے 4 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سندھ حکومت