براؤزنگ زمرہ

دبئی

dubai

پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،امارات میں مقیم معروف برٹش پاکستانی بزنس مین اور سرمایہ کار شکیل احمد میر نے اپنے نجی تجارتی گروپ کی جانب سے ویژن پاکستان کے آغاز کا اعلان کردیا۔اس حوالے…

متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے ساڑھے پانچ ماہ قبل ھی آئندہ رمضان المبارک اور عید…

متحدہ عرب امارات (نیوز رپورٹ) یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 2 اپریل 2022

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد…

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کے حلقہ 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست منظور کر تے ہوئے چھ مئی کو دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں…