نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے: ڈسٹرکٹ اسپورٹس…
بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت )صحت مند سرگرمیوں کے لئے والدین اپنا کردار ادا کریں. نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے ان خیالات کا اظہار جمنیزیم حیدر اسٹیڈیم بہاولنگر میں منعقدہ شاہد علیم!-->…