بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت
رپورٹ: ممتاز انجم
چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری!-->!-->!-->…