براؤزنگ زمرہ

سندھ

sindh

اٹھائیس برس بعد کے ایم سی کا کچرا جلانے کا پلانٹ فعال

روزانہ 10 ٹن صنعتی و طبی فضلہ تلف کرنے کی صلاحیت حاصل کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کو صاف اور محفوظ بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 1998 میں نصب کیا جانے والا مگر طویل عرصے سے غیر فعال کچرا جلانے کا پلانٹ دوبارہ فعال کر

کراچی میں 183 اہم سڑکوں کی ازسرِ نو تعمیر کا منصوبہ حتمی شکل اختیار کرگیا

کراچی: حکومتِ سندھ نے کراچی اسپیشل روڈ ری ہیبلیٹیشن پروگرام کے تحت شہر کی مختلف ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی حدود میں واقع 183 اہم سڑکوں کی ازسرِ نو تعمیر کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سید

کے ایم سی کا چوکُنڈی کے تاریخی مقام پر میوزیم بنانے کا منصوبہ

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تاریخی چوکُنڈی قبرستان کو مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مرکز بنانے کے لیے وہاں میوزیم کے قیام اور مختلف سہولیات کی بہتری کا منصوبہ اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کے

شہری سندھ کے مستقبل پر نئی سیاسی محاذ آرائی

راچی — متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سینئر قیادت نے اندرونی اختلافات کی خبروں کے باوجود اتوار کو عارضی مرکز پر مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کو وفاق پر حملہ اور آئین کے منافی

کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔ حکام کے مطابق دکانداروں کےلیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنائی گئی ہیں، جہاں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔ حکام کا

سندھ میں رمضان کے دوران منافع خوری کی روک تھام کیلئے 480 افسران کو مجسٹریٹ کےاختیارات تفویض

کراچی: حکومتِ سندھ نے ماہِ رمضان کے دوران منافع خوری کی روک تھام اور انتظامی امور کو مؤثر بنانے کیلئے صوبے بھر میں 480 افسران کو مجسٹریٹ اختیارات تفویض کر دیے ہیں تاکہ وہ قیمتوں کی نگرانی کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے

گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں ریکارڈ کی عدم دستیابی پر برہمی، میونسپل کمشنر طلب

کراچی: گُل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو جمعرات کو اہم انکشافات سامنے آئے جب کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ڈائریکٹر لینڈ لیز جسٹس آغا فیصل کے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے جبکہ سندھ

میئر مرتضیٰ وہاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری، اپوزیشن متحرک

کراچی: سٹی کونسل میں اپوزیشن نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ جماعت اسلامی اور جمیعت علمائےاسلام(ف) نے مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف

 حیدرآباد میں دریا کے کنارے رہائشی اسکیموں پر پابندی

کوہسار کے علاقے میں این او سی منسوخ کرنے کی ہدایت حیدرآباد: صوبائی وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ دریا کے کنارے واقع کوہسار کے علاقے میں کسی بھی بستی یا ہاؤسنگ

کے ایم سی کی تاریخی عمارت میں لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح

شہری حلقوں کا صحافتی آزادی اور غیر جانبداری برقرار رکھنے پر زور کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے باقاعدہ دفتر کا