براؤزنگ زمرہ

مقامی سیاست

local politics

سابق وفاقی حاجی حنیف طیب کا جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاولنگر محمد انتظار رانا سے…

حاجی حنیف طیب نے محمد انتظار رانا کے چچا محمد یاسین رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے کہا کہ محمد یاسین رانا ایک نفیس، ملنسار اور ہمدرد شخصیت کے مالک تھے، ان کی وفات ایک بڑا سانحہ

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل

پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑدیے :جماعت اسلامی چشتیاں کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )مرکزی ممبرمجلس شوری جماعت اسلامی چوہدری افتخار ندیم نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑتےہوئے 1977کےعام انتخابات کی سیاہ تاریخ دہرائی ہے،کراچی کے لوگوں کوبخوبی علم

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں

گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور محمد عارف نے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع

وزیراعلیٰ پنجاب نے غیر منتخب لوگوں کے کہنے پر منظوری کے باوجود 95 کروڑ روپے کے فنڈز روک لیے، جب تک…

اوکاڑہ(نمائندہ مقامی حکومت)پی پی 184 ضلع اوکاڑہ سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے اپنے حلقے کے ترقیاتی فنڈز جاری کروانے کے لیے شیر گڑھ سے ریلی نکالی۔المحسن حویلی شیرگڑھ سے نعرہ گونجا ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ ۔ یہ نعرہ تھا جگنو محسن کی

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے‎

مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…