عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے
مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…