براؤزنگ زمرہ

ملتان

یونیسف ڈیرہ غازی خان, راجن پور سیلاب زدہ علاقوں میں 9 ملین ڈالر (دو ارب روپے) کی رقم سے بحالی کا کام…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یونیسف کے تعاون سے بحالی کے کام کا آغاز کر دیا ہے، بحالی کے کام میں اسکولز اور بیت الخلاء کی تعمیر سمیت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ڈیرہ غازی

حکومت پنجاب ملتان میں 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نےکہا ہے کہ ۔حکومت پنجاب 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی ہے۔یہ بات انہوں نے نشتر ٹو ہسپتال کے منصوبے پر جاری ترقیاتی

جنوبی پنجاب ملتان اور بہاولپور سیکرٹریٹ کے منصوبوں پر مجموعی طور پر 7 ارب 19 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ منصوبہ 400 کنال اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے۔۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان کے زیر تعمیر منصوبے میں آئی جی کمپلیکس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے:سیکرٹری سروسز جنوبی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی ہدایت پر عوامی شکایات کے ازالے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سیکرٹری سروسز جنوبی پنجاب نوشین ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی شکایات کے ازالے

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ دن بدن ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔یہ تقریب ٹرانسفر ہونیوالے سیکرٹریز عثمان علی خان،

صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر دیے۔ ملتان میں صوفیا کرام کے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)چولستان کے فنکار مقامی روایتی گیت سنا کر سیاحوں کی داد وصول کرتے ہیں۔چولستان کے روایتی ساز اور لوک گیت، صحرا میں گونجتی مدھر آوازیں سماں باندھ دیتی ہیں۔ لوک فنکاروں کا منفرد انداز سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول

جنوبی پنجاب: ای فائلنگ اینڈ آفس آٹو میشن سسٹم عوام کے مسائل کے حل میں سنگ میل ثابت ہو گا:ایڈیشنل چیف…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دفتری نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد بھی اب تعلیم حاصل کر کے اپنی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبۂ کامرس سے حال ہی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والی سارو عمران ٹرانس جینڈر ہیں۔سارو نے اپنی شناخت پر معاشرتی تلخیوں کا سامنا ہمت سے کیا اور پڑھائی کا سلسلہ جاری

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (EFOAS) لاگو کرنے کے لئے پیش رفت جاری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ زراعت نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے طرف سے بنائے گئے ای فائلنگ سسٹم کو مزید موثر بنانے کی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں ای

ملتان جنوبی پنجاب کی تجارت، سیاست و ثقافت کا محور ہے,قاسم فورٹ کوغیر ضروری تعمیرات کے لیے بفر زون…

ملتان(نمائندہ خصوصی)قلعہ کہنہ قاسم باغ پر واقع تاریخی ورثے کو اصل حالت میں بحال کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے اور غیر ضروری تعمیرات روکنے کے لئے قلعہ پر کام کرنیوالے7 سرکاری اداروں کو ایک چھتری تلے لانے کا فیصلہ کیا گیا