براؤزنگ زمرہ

تقریبات

events

پی ایم ڈی سی کا ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈاکٹروں اور ڈینٹسٹس کی مسلسل طبی تعلیم (CME) اور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی (CPD) کے نظام کو مزید مؤثر، معیاری اور عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا

پانی کے بحران پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر اتفاق رائے اور طویل المدتی پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے کو عارضی اقدامات کے بجائے

نئے صوبوں، انتظامی اصلاحات اور بااختیار بلدیاتی نظام پر قومی مباحثہ

اسلام آباد: ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی، عوامی مسائل کے مؤثر حل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے نئے صوبوں، نئے انتظامی یونٹس اور مضبوط بلدیاتی نظام کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وفاقی وزراء، ماہرینِ معیشت،

بہاولپور کے اسامہ جمیل نے 14واں پی ایم ایس بیچ مکمل کر لیا، پاسنگ آؤٹ تقریب میں چیف سیکرٹری پنجاب سے…

لاہور: مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام 14ویں پنجاب مینجمنٹ سروس بیچ کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران صوبائی مینجمنٹ سروس کے نو

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر

عالمی معیار کے مطابق خاتون کے صرف تین سی سیکشن مناسب ہیں، چار سے پانچ سی سیکشن خطرناک، وزیر صحت سندھ

کراچی: وفاقی وزارت صحت کے پاپولیشن پروگرام ونگ اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے کنٹری انگیجمنٹ ورکنگ گروپ کے 40ویں اجلاس میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی معیار کے مطابق ایک خاتون کے تین سی سیکشن آپریشن مناسب

پروفیسر صغیر تبسم کو “وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ” ملنا ضلع بہاولنگر کیلئے باعث افتخار ہے :ڈاکٹررفاقت…

چشتیاں: ڈائریکٹراسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس ڈاکٹررفاقت علی باجوہ نے کہا ہے کہ ضلع بہاول نگرکےعالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعرپروفیسر صغیر تبسم اپنی شہرہ آفاق کتاب اردو بولن والئے کڑئے میں ہزاروں سال پرانی پنجابی تہذیبی روایت کو ایک طویل

پنجاب میں آبادی کے مؤثر انتظام اور خاندانی بہبود کیلئے پارلیمنٹیرینز و اسٹیک ہولڈرز کا مشاورتی…

لاہور: محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں “پارلیمنٹیرینز، وزراء، ترقیاتی شراکت داروں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایڈووکیسی ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پنجاب میں

ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالا” کی رنگا رنگ…

ڈاکٹر شہزاد خان اور ڈاکٹر ریاض جنجوعہ کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، قومی یکجہتی اور مثبت سرگرمیوں کی اہمیت پر زور اسلام آباد: ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالاکی پروقار تقریب منعقد

ایبٹ آباد میں خوبصورتی مہم کا آغاز، ’وال آف ایبٹ آباد‘ کا افتتاح

ایبٹ آباد: کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت ’وال آف ایبٹ آباد‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایبٹ آباد کینٹ بورڈ کے صدر بریگیڈیئر فیصل شرجیل قریشی اور