ماہرین نے پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 میں پانی کے بحران کے حل کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور…
اسلام آباد : حکومت، صنعت، تعلیمی اداروں اور ڈونر کمیونٹیز کے رہنماؤں نے پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔ یہ بات پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 کے دوران کہی گئی جو 31 مارچ سے 1 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد!-->…