براؤزنگ زمرہ

ماحولیات

Environment

کراچی میں موسمیاتی بحران سنگین، KCAP پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ

کراچی: ماہرین نے کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان پر سست عملدرآمد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مربوط اقدامات پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی کو شدید گرمی، شہری سیلاب، خشک سالی، ساحلی خطرات، فضائی آلودگی اور سبز علاقوں میں تیزی سے…

موسمیاتی تبدیلی سے چترال کی مقامی شہد کی مکھی کو خطرہ

چترال: موسمیاتی تبدیلی چترال میں پائی جانے والی مقامی شہد کی مکھی ایپس سیرانا کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جس سے پہاڑی زراعت، حیاتیاتی تنوع اور ضلع کے سیکڑوں دیہی گھرانوں کا روزگار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ انکشاف خیبر…

ماہرین کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق غلط معلومات کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات پر زور

اسلام آباد: ماہرین نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پھیلائے جانے والے گمراہ کن بیانیے موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں عوامی فہم کو متاثر…

پنجاب محکمہ ماحولیات اور یونیورسٹی آف لاہور میں ماحولیاتی تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور میں میواکی جنگل کا افتتاح، فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق لاہور: محکمہ تحفظ ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی پنجاب اور یونیورسٹی آف لاہور کے درمیان ماحول کے تحفظ، موسمیاتی اقدامات،…

سینیٹ کمیٹی کامنجمند جھیلوں کے پگھلنے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مربوط اقدامات پر زور

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز، 3 ہزار سے زیادہ جھیلیں موجود، 33 جھیلیں خطرناک قرار اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے گلیشیئر جھیلوں کے اچانک پھٹنے (GLOF) کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے مربوط اور…

مری میں کلائمیٹ جرنلزم کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ

کلائمیٹ رپورٹنگ میں شواہد، حل اور عوامی ضروریات کو ترجیح دینے پر زور اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ، ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ (IRADA) کے زیر اہتمام موسمیاتی صحافت کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی، جس کا مقصد صحافیوں کی…

پنجاب میں سموگ سیزن کی آمدسے قبل فضائی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے سخت اقدامات کئے جائیں:وزیر اعلی…

ماحول دوست اقدامات، عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا لاہور (محمد یاسین ظفر): وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نومبر میں سموگ سیزن کی آمدسے قبل موثر پیشگی انتظامات یقینی بنانے اور گزشتہ برس کی کامیاب…

انڈس ڈولفن کے بچے کی ہلاکت، نایاب نسل کے تحفظ پر تشویش

ڈیرہ غازی خان: شیر وجدید، ارائیں والا سپر کے قریب دو سالہ انڈس ڈولفن کے بچے کی لاش ملنے پر ماہرین نے نایاب اور خطرے سے دوچار آبی حیات کے تحفظ کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین نے ماہی گیری کے ٹھیکوں اور جنگلی حیات کے تحفظ…

پانی کے قدرتی نظام کی بحالی، موسمیاتی لچک مضبوط بنانے کے لیے نئی مہم

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب، خشک سالی اور پانی کی قلت کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر قدرتی آبی نظام کی بحالی کو موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ…

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے محض بحث مباحثے کے بجائےعملی اقدامات کی ضرورت ہے:…

اسلام آبا : ماہرین نے زور دیا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے محض بحث کے بجائے عملی، مقامی آبادی پر مرکوز اور جوابدہ اقدامات کی ضرورت ہے، جن میں سائنسی اور مقامی روایتی علم، مؤثر حکمرانی، بروقت وارننگ کے نظام اور طویل…