براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی اینڈ ‏اسمارٹ سٹیز

Technology and Smart Cities

15 لاکھ بچے ایک سال میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال کا شکار

کراچی: ایک عالمی رپورٹ نے پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے کا ایک تشویشناک رخ بے نقاب کر دیا ہے، جہاں یونیسف کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہر 16 میں سے ایک بچہ یعنی تقریباً 15 لاکھ بچے ایک ہی سال میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال کا شکار…

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ایشیا اوشیانا کے معتبر ڈیجیٹل گورنمنٹ ایوارڈ 2026 کے لیے…

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو سرکاری شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی، جدت اور نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں باوقار ASOCIO Digital Government Award 2026 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔جاری بیان کے مطابق ASOCIO…

پنجاب حکومت کا پیپر لیس گورننس نظام متعارف، سرکاری خدمات مکمل ڈیجیٹل بنانے کا آغاز

لاہور (اسٹاف رپورٹر): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پیپر لیس گورننس کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے حکومت سے حکومت (G2G)، حکومت سے کاروبار (G2B) اور حکومت سے شہری (G2C) خدمات کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔…

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی 2030 متعارف کرا دی، پیپر لیس گورننس پر زور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030 کا افتتاح کرتے ہوئے اسے صوبے میں جدید طرز حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب ایک اہم…

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل ’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور دفتری امور کو جدت دینے کی جانب ایک اور بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل طور پر’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ کے…

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے…

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025…

سپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام شروع کر دیا ہے، خلائی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانے کا…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت)آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق اس اقدام کا مرکز جیو اے آئی پر مبنی کلائمیٹ آبزرویٹری، جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پلیٹ فارم سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور…

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد آرٹیفیشل انٹیلیجنس گورننس نظام متعارف کرانےکا فیصلہ کیا گیا…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اے آئی شعبے کے مشیر علی ڈار نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں اے آئی وژن 2029 اور آفس آف اے آئی پنجاب منصوبوں پر پیشرفت…

کراچی میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ شروع

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ متعارف کرا دیا ہے، جو گلشنِ معمار سے ٹاور تک چلایا جائے گا۔ اس حوالے سے منگل کے روز ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صوبائی سینئر وزیر…