براؤزنگ زمرہ

بدعنوانی و احتساب

Corruption and Accountability

کرپشن کیس میں گرفتار سندھ حکومت کے افسر ضمیر عباسی کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز کے لیے منظور

کراچی: سیشن عدالت نے منگل کو کرپشن کیس میں سندھ حکومت کے گریڈ 19 کے افسر ضمیر عباسی سے تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) نے…

کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے خلاف کارروائی کی…

کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس،گرینڈ آپریشن شروع،خفیہ سیل قائم،گرفتاریاں، ہیلپ لائن1350فنکشنل

لاہور: کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرپشن کی نشاندہی اور کارروائی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کیخلاف عوام کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن1350فعال کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ…

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو سرکاری دفاتر میں غیر ضروری مشکلات سے بچاتے ہوئے ان کے مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، عوامی شکایات کے حل میں کسی قسم کی غفلت یا…

لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی کرپشن حکام کوکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف کاروائی سے روک دیا…

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو انکوائری جاری رکھنے اور کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس محمد جواد ظفر نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکریٹری جنرل شیخ صداقت کی جانب سے…

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فارغ، وفاقی وزیر داخلہ کا اچانک دورہ

گوجرانوالہ،: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے دفتری اوقات ختم ہونے سے قبل پورا دفتر بند اور عملے کو غیر حاضر پائے جانے پر تمام عملے کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک ہفتے میں کارروائی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس کو ایک ہفتے کے اندر پولیس فورس سے ’کرپٹ افسران‘ کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ نے منگل کو لاہور میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور شہریوں کے…

نجی اسپتال کا چیف ایگزیکٹو ایف آئی اے کے حوالے، تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے انسانی اعضا کی پیوند کاری سے متعلق قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں نجی اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شوکت علی بنگش کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے…

8.5 ارب روپے کے ییلو لائن کرپشن کیس کے مرکزی ملزم کے خلاف نیب کی نئی تحقیقات شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی) 8.5 ارب روپے کے مبینہ یلو لائن کرپشن کیس کے مرکزی ملزم، سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کراچی موبیلیٹی پراجیکٹ ضمیر عباسی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور سندھ…

میو اسپتال لاہور میں 2 کروڑ 23لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز مبینہ طور پر غائب، انکوائری…

لاہور: پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری تدریسی اسپتالوں میں شمار ہونے والے میو اسپتال لاہور میں شعبہ امراضِ قلب کے سالانہ آڈٹ کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،…