براؤزنگ زمرہ

زراعت

Agriculture

پنجاب کی زرعی پالیسیوں کے خلاف کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی زرعی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا

ڈاہرانوالہ میں جعلی زرعی ادویات کے خلاف کارروائی، 11 لاکھ روپے مالیت کی ادویات برآمد

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد کی سربراہی میں تحصیل چشتیاں میں جعلی اور غیر قانونی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران ڈاہرانوالہ میں غیر رجسٹرڈ کمپنی کی

لوئر چترال میں مسلسل سیلاب سے زرعی بحران، ہزاروں کسان معاشی تباہی کے دہانے پر

چترال: گزشتہ ایک ماہ کے دوران آنے والے مسلسل فلیش فلڈز نے لوئر چترال میں شدید زرعی بحران پیدا کر دیا ہے۔ سیلابی ریلوں نے آبپاشی کے نظام کو تباہ کر دیا، فصلیں سوکھ گئیں اور ہزاروں کسانوں کے روزگار اور خوراک کے ذرائع خطرے میں

کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کے حملے کا خدشہ، کاشتکار بروقت تدارک کریں: ڈائریکٹر زراعت

چشتیاں: ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولپور ڈویژن محمد جمیل غوری نے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کریں اور جڑی بوٹیوں، سفید مکھی، سبز تیلہ اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے بروقت تدارک کو یقینی بنائیں تاکہ

"اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم: وزیراعلیٰ مریم نواز نے 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زمین الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ

جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے فصلوں کے مطابق موسمیاتی مشاورتی نظام متعارف کرانے کا منصوبہ

لاہور: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (FAO) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے اور زرعی شعبے کو زیادہ مضبوط بنانے کے لیے پنجاب اور سندھ میں موسمیاتی لچکدار زراعت اور بہتر آبی انتظام کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو کپاس کی نیوٹریشنل اور پیسٹ مینجمنٹ کے متعلق اگاہی

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی چنانچہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے اورکاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں

پنجاب کے 14 اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم کئے جائیں گے: مریم نواز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے کسان دوست ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر ہونگی۔ پنجاب کے کاشتکار کے لئے ''ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ'' کے دور میں داخل ہو چکا ہے- پنجاب کے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زراعت میں جدت لانے کا مشن، 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کیے جاچکے ہیں۔ صوبہ بھر میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے۔ کسان کارڈ کے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پانی کے انتظام کے منصوبوں میں تاخیر، کسان اور ٹھیکیدار برہم

ڈیرہ اسماعیل خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پانی کے انتظام کے مختلف منصوبوں کی پی سی ون کی منظوری میں تاخیر نے کسانوں اور ٹھیکیداروں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ٹھیکیداروں نے بقایا جات کی عدم ادائیگی