رحیم یار خان میں کپاس کی جگہ گنے کی کاشت، زرعی منظرنامہ تبدیل
لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اہم زرعی ضلع رحیم یار خان میں کپاس کی کاشت میں نمایاں کمی اور گنے کی بڑھتی ہوئی کاشت نے زرعی منظرنامہ یکسر بدل کر رکھ دیا ہے، جس پر ماہرین اور صنعتکاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین!-->!-->!-->…