براؤزنگ زمرہ

نوجوان

Youth

کراچی: مقامی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز

کراچی: شہر میں گراس روٹ کرکٹ کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت و تعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز کر دیا گیا۔ لیگ کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر بلدیات اور لیگ کے پیٹرن اِن چیف

تقسیم اور رکاوٹیں پاکستان کی 5 کروڑ سے زائد جین زی کو اسٹیٹس کو چیلنج کرنے سے روک رہی ہیں۔

کراچی: ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقریباً 5 کروڑ جین زی (Gen Z) آبادی میں ملک کے موجودہ نظام اور اسٹیٹس کو کو چیلنج کرنے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے، تاہم مختلف سماجی تقسیم اور دیگر رکاوٹیں نوجوان نسل کو مؤثر تبدیلی لانے

کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں:محمد وسیم ایڈیشنل ڈپٹی…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا کہ کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ جشنِ آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا

لانڈھی میں تزئین و آرائش کے بعد کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح، نوجوانوں کو جدید کھیلوں کی…

کراچی (اے پی پی): میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تزئین و آرائش کے بعد لانڈھی ٹاؤن میں واقع کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ لانڈھی کے شہریوں کے لیے جدید

بنوقابل ضلع شمالی کے ایمبیسیڈرز کا مشاورتی اجلاس، طلبہ کی فلاح اور مستقبل کے منصوبوں پر غور

کراچی (نامہ نگار) بنوقابل ضلع شمالی کے ایمبیسیڈرز کا مشاورتی اجلاس بنوقابل اربن فاریسٹ میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ کی فلاح، تعلیمی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مفتی فیاض الرحمٰن صاحب کے

نیو کراچی ٹاؤن:یوتھ کونسلر حافظ شیراز احمد کی نشاندہی پر یوسی 04 میں سیوریج مسئلے کے مستقل حل کے لیے…

نیو کراچی ٹاؤن: یونین کونسل 04 میں طویل عرصے سے جاری سیوریج کے مسئلے کے مستقل حل کے لیے نئی سیوریج لائن بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی نشاندہی اور یونین کونسل کے تعاون سے عمل میں لایا گیا۔

14 سالہ محمد حذیفہ مہاروی کی تحقیقی کتاب شائع، دانش اسکول چشتیاں کے طالب علم نے منفرد علمی کامیابی…

چشتیاں: دانش اسکول بوائز چشتیاں کلاس نہم کے ہونہار طالب علم محمد حذیفہ مہاروی محض 14 سال کی عمرمیں "Connecting Ancient History with Modern Geopolitics" کے شعبے میں دنیا کے کم عمر ترین مصنفین کی صف میں شامل ہوگئے ۔ان کی تصنیف "Regions and

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوتھ پالیسی 2026 کا جائزہ، نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار کے لیے نئے…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، کھیلوں اور ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

راولپنڈی: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا وزیرِاعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کو نوجوانوں کے لیے مؤثر اقدام قرار

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نتائج پر مبنی اقدامات پر یقین رکھتی ہے جو نوجوانوں کو بااختیار بنائیں، جبکہ وزیرِاعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ اور معیاری تعلیم کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ وہ