براؤزنگ زمرہ

بدعنوانی و احتساب

Corruption and Accountability

کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس،گرینڈ آپریشن شروع،خفیہ سیل قائم،گرفتاریاں، ہیلپ لائن1350فنکشنل

لاہور: کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرپشن کی نشاندہی اور کارروائی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کیخلاف عوام کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن1350فعال کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ…

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو سرکاری دفاتر میں غیر ضروری مشکلات سے بچاتے ہوئے ان کے مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، عوامی شکایات کے حل میں کسی قسم کی غفلت یا…

لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی کرپشن حکام کوکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف کاروائی سے روک دیا…

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو انکوائری جاری رکھنے اور کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس محمد جواد ظفر نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکریٹری جنرل شیخ صداقت کی جانب سے…

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فارغ، وفاقی وزیر داخلہ کا اچانک دورہ

گوجرانوالہ،: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے دفتری اوقات ختم ہونے سے قبل پورا دفتر بند اور عملے کو غیر حاضر پائے جانے پر تمام عملے کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک ہفتے میں کارروائی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس کو ایک ہفتے کے اندر پولیس فورس سے ’کرپٹ افسران‘ کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ نے منگل کو لاہور میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور شہریوں کے…

نجی اسپتال کا چیف ایگزیکٹو ایف آئی اے کے حوالے، تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے انسانی اعضا کی پیوند کاری سے متعلق قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں نجی اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شوکت علی بنگش کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے…

8.5 ارب روپے کے ییلو لائن کرپشن کیس کے مرکزی ملزم کے خلاف نیب کی نئی تحقیقات شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی) 8.5 ارب روپے کے مبینہ یلو لائن کرپشن کیس کے مرکزی ملزم، سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کراچی موبیلیٹی پراجیکٹ ضمیر عباسی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور سندھ…

میو اسپتال لاہور میں 2 کروڑ 23لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز مبینہ طور پر غائب، انکوائری…

لاہور: پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری تدریسی اسپتالوں میں شمار ہونے والے میو اسپتال لاہور میں شعبہ امراضِ قلب کے سالانہ آڈٹ کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،…

بہاولنگر: اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کے دو ملازمین 20 ہزار روپے…

بہاولنگر (رپورٹ: عامر سہیل): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے رشوت ستانی کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بہاولنگر کے دفتر کے دو ملازمین کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں…

چشتیاں میں ایف آئی اے ٹیم کا چھاپہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں غیرقانونی کٹوتی…

چشتیاں: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چشتیاں کے نواحی علاقے چک 98 فتح میں کارروائی کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں مبینہ غیرقانونی کٹوتی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جبکہ…