کوہستان اسکینڈل ، نیب نے 6 ارب کے اثاثے خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے برآمد شدہ اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے ہیں۔ یہ اثاثے ایک خصوصی تقریب میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد!-->…