کراچی سیف سٹی منصوبہ: فیز ون دو ماہ میں فعال کرنے کا اعلان، ای چالان سسٹم کامیابی سے نافذ
کراچی: نگرانی کیمروں پر مبنی ٹریفک ریگولیشن اینڈ چالان سسٹم (ٹریکس) المعروف ای چالان سسٹم کے کامیاب آغاز کے باوجود کراچی سیف سٹی منصوبے کے فیز ون کی باضابطہ لانچنگ میں مزید دو ماہ لگیں گے۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے ایک!-->…