براؤزنگ زمرہ

سندھ

Sindh

کراچی سٹی کونسل میں پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے جمشید کوارٹرز میں واقع دو پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے پر سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا، جہاں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی، نعرے بازی اور

حیدرآباد میں سہولتی پلاٹ کی نیلامی کا منصوبہ، ڈپٹی کمشنر نے وضاحت طلب کر لی۔

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے قاسم آباد میں متعدد پلاٹس کی نیلامی کے منصوبے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، جس پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ادارے سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ڈی اے نے قاسم آباد فیز ون

سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کا سروس اسٹرکچر منظور کرلیا۔

کراچی: سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کے لیے باقاعدہ سروس اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے تاکہ ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنایا جا سکے اور بھرتیوں کو میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت

ملیر ندی میں کچرا پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کچرا ملیر ندی میں پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم۔ ذمہ داری تسلیم نہ کرنا ، اداروں میں باہمی فقدان حکومت کی مکمل ناکامی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس۔ شہری حقوق داؤ پر لگے ہیں ،راہ فرار اختیار کرنےنہیں

کراچی سٹی کونسل اجلاس میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سٹی کونسل کے اجلاس میں جمعہ کے روز حکومتی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعت اسلامی کے ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جو ہاتھا پائی، لاتوں گھونسوں اور کرسیوں کے استعمال تک جا پہنچی۔

جماعت اسلامی کا سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) جماعت اسلامی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ادارے کی گزشتہ 12 سالہ کارکردگی کو ناکام قرار دے دیا۔ ادارہ نورِ حق میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر

سندھ حکومت کا عوام کو ریلیف، ٹرانسپورٹ کے لیے بڑا سبسڈی پیکیج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے 1.72 ارب روپے ماہانہ لاگت سے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں جمعرات کو ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ شہری انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق چار افراد کرنٹ لگنے سے جاں

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کی تباہی پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت، خصوصاً پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی کے شہری مسائل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے شہر کو تباہ کر دیا ہے اور جنہوں نے میئر مسلط کیا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے