براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

کراچی سٹی کونسل میں پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے جمشید کوارٹرز میں واقع دو پلاٹوں کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے پر سٹی کونسل کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا، جہاں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی، نعرے بازی اور

ملیر ندی میں کچرا پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کچرا ملیر ندی میں پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم۔ ذمہ داری تسلیم نہ کرنا ، اداروں میں باہمی فقدان حکومت کی مکمل ناکامی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس۔ شہری حقوق داؤ پر لگے ہیں ،راہ فرار اختیار کرنےنہیں

کراچی سٹی کونسل اجلاس میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سٹی کونسل کے اجلاس میں جمعہ کے روز حکومتی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعت اسلامی کے ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جو ہاتھا پائی، لاتوں گھونسوں اور کرسیوں کے استعمال تک جا پہنچی۔

جماعت اسلامی کا سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) جماعت اسلامی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے ادارے کی گزشتہ 12 سالہ کارکردگی کو ناکام قرار دے دیا۔ ادارہ نورِ حق میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں جمعرات کو ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ شہری انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق چار افراد کرنٹ لگنے سے جاں

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کی تباہی پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت، خصوصاً پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی کے شہری مسائل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے شہر کو تباہ کر دیا ہے اور جنہوں نے میئر مسلط کیا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

کراچی میں خصوصی بچوں اور بزرگ شہریوں کے لیے ڈبل ڈیکر بس ٹور کا اہتمام

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے یومِ پاکستان کے موقع پر خصوصی بچوں اور بزرگ شہریوں کے لیے ایک منفرد ڈبل ڈیکر بس ٹور کا اہتمام کیا۔ یہ ٹور قائداعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس) سے شروع ہو کر شارع فیصل کے راستے ملیر

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی یا کمائی کا ذریعہ؟

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے نام پر ایک نیا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جہاں مبینہ طور پر کمشنر کراچی کے احکامات کو اسسٹنٹ کمشنر کی سطح پر کمائی کا ذریعہ بنا لیا گیا۔ ضلع کورنگی کے ماڈل کالونی زون میں ریونیو محکمہ کا ایک جونیئر کلرک،

کے-فور منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت، یوٹیلٹی لائنز کو نقصان سے بچانے پر زور

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) — وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے-فور منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گنجان آباد علاقوں میں کام کے دوران یوٹیلٹی لائنز کو نقصان پہنچنے سے ہر صورت بچایا جائے۔ وہ