سندھ بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کو پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز اور ان کے ٹھیکیداروں کو آئندہ احکامات تک گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک درخواست جس میں وزارت دفاع اور سندھ کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو فریق ٹھہرایا گیا!-->…