براؤزنگ زمرہ

میرا شہر

My City

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے

ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 241 چشتیاں ضلع بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمشن آف پاکستان نےصوبائی حلقہ241 چشتیاں ضلع بہاولنگر, صوبائی حلقہ 139 شیخوپورہ,قومی اسمبلی حلقہ 157 ملتان کے ضمنی الیکشن 11ستمبر 2022 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے جس کے مطابقکاغذات نامزدگی اجرا… 3سے

ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرلیا: کیپٹن(ر) محمد وسیم ڈپٹی…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا ہےکہ ضلع بہاولنگر کے زمیندار وکاشتکاروں کی انتھک محنت اور کاوشوں کے نتیجہ میں ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرکے صوبہ بھر میں نمایاں

نہری پانی کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد وسیم نےکہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے محکمہ انہارکے افسران نہروں کی

چشتیاں ونواحی علاقوں میں ڈیزل کی قلت شدت اختیار کر گئی، بعض پٹرول پمپس اور تیل ایجنسی مالکان نےڈیزل…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)سابق وموجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت چشتیاں اور نواحی علاقوں کے 95فیصد پٹرول پمپس پرڈیزل کی قلت شدت اختیار کر گئی ہےاور ہزاروں کسانوں کوگندم کی کٹائی اور کپاس ودیگر فصلوں کی کاشت کےموقع پرڈیزل کی عدم

بہاولپورڈویژن کےتین اضلاع بہاولنگر,بہاولپور,رحیم یارخاں کے32 رمضان بازاروں سے روزانہ 75ہزار 649افراد…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نےبتایا کہ ڈویژن بھر کے تینوں اضلاع میں 32رمضان بازار بنائے گئے ہیں جہاں چینی 75روپے فی کلوگرام اور10کلوگرام آٹے کا تھیلا 400روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔نیز ڈویژن

ضلع بہاولنگر کے28معذور مستحق افراد میں 2لاکھ 40ہزارروپئےکی امدادی رقوم کےچیک تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت کی جانب سےضلع بہاولنگر کے28معذورمستحق افراد میں مجموعی طور پر 2لاکھ40ہزارروپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےمیڈیاکو بتایا کہ محکمہ سوشل ویلفئیراینڈ بیت المال کی جانب سےڈسٹرکٹ

انتظامیہ کاعوام دشمن فیصلہ،چشتیاں کی مصروف ترین قاضی والا روڈ پررمضان بازار قائم کردیا،ٹریفک کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)تحصیل وضلعی انتظامیہ کےغیردانشمندانہ اورعوام دشمن فیصلہ کےنتیجہ میں چشتیاں کی مصروف ترین دو رویہ قاضی والا روڈ کےایک ٹریک کوبند کرکےوہاں رمضان بازار قائم کردیا ہے جس سے روڈمذکورہ پرپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواکو جانے

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،بہاولنگر،منچن آباد میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں جہاں اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں سائلین کے ریونیو سے متعلق مسائل حل کئے

ضلع بہاولنگر میں 3لاکھ40 ہزارمیٹرک ٹن گندم 2200روپئے40 کلو خریدی جائے گی۔ ضلع کی5 تحصٰلوں میں9 سستے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری فاریسٹ جنوبی پنجاب سرفراز مگسی نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں محکمہ فوڈ 3لاکھ 40 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرے گا.اس سلسلہ میں 22 گندم خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے گندم کا نرخ 2200