ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 241 چشتیاں ضلع بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمشن آف پاکستان نےصوبائی حلقہ241 چشتیاں ضلع بہاولنگر, صوبائی حلقہ 139 شیخوپورہ,قومی اسمبلی حلقہ 157 ملتان کے ضمنی الیکشن 11ستمبر 2022 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے جس کے مطابق
کاغذات نامزدگی اجرا… 3سے 5 اگست
أمیدواروں کی فہرست 6 اگست
کاغذات کی جانچ پڑتال 11 اگست
کاغذات کےخلاف اپیل 16 اگست
امیدواروں کی فہرست 23 اگست
کاغزات واپس لینے 24 اگست
انتخابی نشان الاٹ 25 اگست
پولنگ 11 ستمبر

متعلقہ خبریں