براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

چشتیاں میں تین پٹواریوں کے خلاف محکمانہ کارروائی، دو معطل، ایک کو دفتر قانونگو رپورٹ کرنے کا حکم

انکےخلاف بعض طاقتور قبضہ گروپوں کی ملی بھگت سے انتقالات و رجسٹریوں کے معاملات میں غیر قانونی مالی فوائد حاصل کرنے کے الزامات بھی زیرِ غور ہیں۔ چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کی ہدایت پر محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو کپاس کی نیوٹریشنل اور پیسٹ مینجمنٹ کے متعلق اگاہی

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی چنانچہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے اورکاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا بڑا ایکشن، کرپشن کے الزامات پر پیرا فورس کے تین اہلکار معطل

چشتیاں(جاوید اقبال کمبوہ) اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ نے کرپشن کے الزامات پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے انچارج پیرا فورس حافظ محمد جمشید اور دو انویسٹی گیشن آفیسرز محمد نعمان اور محمد زبیر کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ

تھانہ صدر چشتیاں میں رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات کی شکایات میں اضافہ

چشتیاں: ماڈل تھانہ صدر چشتیاں میں پولیس افسران کی مبینہ رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات درج کرنے کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کے مطابق تھانہ میں تعینات افسران رشوت نہ ملنے پر غریب اور دیہاتی افراد کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: چشتیاں کے علاقے ہائی وے روڈ پر اتفاق ٹریول کے اڈہ پر مورخہ 4 جون 2026 کو دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران نواز باجوہ گروپ کے ایک گن مین نے گکھڑ گروپ کے ڈرائیوروں پر اسلحہ کے ساتھ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چشتیاں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد و ڈی پی او محمد عمران کامحرم الحرام کے حوالے سے چشتیاں کا…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ قانون شکنی یا فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ چشتیاں شہر میں محرم الحرام کے دوران

سیکرٹری یونین کونسل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

منچن آباد: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے یونین کونسل گریا آباد، تحصیل منچن آباد کے سیکرٹری منظور احمد کو شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے