الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)جاری کیے گئے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہو گا، جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 فروری کو!-->…