کراچی میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ شروع
کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ متعارف کرا دیا ہے، جو گلشنِ معمار سے ٹاور تک چلایا جائے گا۔ اس حوالے سے منگل کے روز ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صوبائی سینئر وزیر!-->…