براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ادارۂ شماریات کے مطابق 2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31 لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا۔ادارۂ شماریات کے مطابق حیدر آباد ڈویژن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ای سی پی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا۔سندھ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن اور میونسپل کمیٹیز، ڈسٹرکٹ کونسل میں نشستیں پُر

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیSBCA نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد یاسین شر بلوچ کے مطابق انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کثیر المنزلہ عمارتوں اور پینل اسپتالوں میں پورشنز اور اضافی منزلیں بنانے والوں کے خلاف سخت

صوبائی حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں متفقہ طور پر ترمیم کردی ہے جس کے بعد اکثریتی ووٹوں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) بل 2023 میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو صوبے میں براہ راست یونین کمیٹی/کونسل کا چیئرمین یا وائس چیئرمین منتخب نہ ہوا ہو تو شہر/ڈسٹرکٹ کونسل میں اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہونے کی صورت میں

بعض عناصر کراچی واٹربورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں: سی ای…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) واٹر بورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ریکوری ہدف 12 ارب سے بڑھا کر 15 ارب کیا گیا ہے ہدف کے عین مطابق ریکوری کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا۔ چار لاکھ سے زائد نہ دہندگان کو ورنٹ

بارشوں کی وجہ سے فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں کو پہنچنے والے نقصان کی بحالی ومرمت کے لئے حکومت سندھ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ، حکومت سندھ کے تعاون سے کراچی کے شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ھے۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں کو جو نقصان پہنچا ہے انکی

زائد رقم کی وصولی: کنزیومر کورٹ کراچی نے شادی ہال پر 2لاکھ جرمانہ کر دیا،شادی ہال مالک نے 300 کے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کیخلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔جبکہ شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے جیری مینڈنگ اور پوسٹ پول رگنگ کی ہے۔سپریم…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں مینڈیٹ ہے، اس لیے ہماری بات کو سنا جائے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح الیکشن کرایا گیا یہ ای سی پی پر دھبہ ہے، دنیا بلدیاتی انتخابات کا مذاق اڑا

کراچی بلدیاتی نتائج، واضح اکثریت نہ مل سکی، PPP پہلے، JI دوسرے، PTI تیسرے نمبر پر، دھاندلی نہیں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تمام 235یوسیز کے نتائج جاری کردیئے گئے جس میں کسی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکی ، پی پی پی پہلے ، جماعت اسلامی (جے آئی) دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر رہی ،

ڈبٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹرضلع وسطی طحہٰ سلیم کو روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے عوامی خدمات کے اعتراف میں…

روٹری انٹرنیشنل اسکاٹ لینڈ کےصدر R.GordonRmclnally نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کو خصوصی ایوارڈ دیا ۔کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم ضلع وسطی کی عوام کو بہتر شہری و معاشرتی سہولیات مہیا کرنے کے لئے