براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

چکوال فائرنگ کیس: معصوم حانیہ کی موت، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

چکوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ واقعے میں 9 سالہ معصومہ حانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عدیل احمد اور 10 سالہ بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ عدیل احمد

عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا: بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، جو صرف ایک قانونی مسئلہ ہی نہیں بلکہ ایک انسانی و معاشی بحران بن چکا ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ

بہاولپور: صحافی میاں زاہد اویسی پر حملہ، ایف آئی آر درج

  ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری بہاولپور (نمائندہ خصوصی) بہاولپور میں سینئر صحافی میاں زاہد اویسی پر مبینہ قاتلانہ حملے کے واقعے نے صحافی برادری میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ زخمی صحافی کو فوری طور پر طبی امداد

آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ترجمان نے بتایا

یوسی 02 گلشن سعید کے وائس چیئرمین فیضان قریشی پر حملہ، جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کے منتخب وائس چیئرمین یوسی 02 گلشن سعید نیوکراچی ٹاؤن فیضان قریشی پر پیپلز پارٹی کے شرپسند عناصر نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعے کے بعد جماعت اسلامی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ

جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، پیمرا اور پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور/اسلام آباد:  پیمرا اور پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر جرنلزم ڈگری اور کسی بھی عملی نیوز چینل یا میڈیا

تھانہ صدر چشتیاں میں رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات کی شکایات میں اضافہ

چشتیاں: ماڈل تھانہ صدر چشتیاں میں پولیس افسران کی مبینہ رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات درج کرنے کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کے مطابق تھانہ میں تعینات افسران رشوت نہ ملنے پر غریب اور دیہاتی افراد کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا

بہاولنگر پولیس میں بڑا ایکشن، دو افسران کے خلاف سخت کارروائی،سابق ایس ایچ او نواز وٹو نوکری سے فارغ،…

بہاولنگر : بہاولنگر پولیس میں احتساب کا بڑا عمل شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فورٹ عباس میں تعینات سب انسپکٹر نواز احمد وٹو کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ڈی پی او آفس

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: چشتیاں کے علاقے ہائی وے روڈ پر اتفاق ٹریول کے اڈہ پر مورخہ 4 جون 2026 کو دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران نواز باجوہ گروپ کے ایک گن مین نے گکھڑ گروپ کے ڈرائیوروں پر اسلحہ کے ساتھ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل