براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کے امن مشن کو بڑی کامیابی، قوم موہانہ اور سلیمان خیل کے درمیان دیرینہ…

ڈیرہ اسماعیل خان: ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ڈیرہ رینج غلام مبشر میکن کی ہدایات اور امن کے قیام کے وژن کے تحت ڈیرہ پولیس نے دیرینہ قبائلی دشمنیوں کے خاتمے کی مہم میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ بند کورائی پولیس…

ساہیوال میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار ہونے کا دعویٰ

ساہیوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ساہیوال اور پاکپتن کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مبینہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے…

حیدرآباد پولیس مقابلے میں بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 2 مبینہ ملزمان ہلاک، آئی جی سندھ کی ٹیم کو شاباش

کراچی: انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے حیدرآباد میں بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی حیدرآباد اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جرائم پیشہ نیٹ ورک کو مکمل طور پر بے نقاب کر کے…

کرک: تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں "پولیس سہولت مرکز” قائم، ڈی پی او عمران خان نے افتتاح کر…

کرک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک عمران خان نے تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے بانڈہ میں "پولیس سہولت مرکز" قائم کرکے اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب میں ڈی ایس پی بانڈہ داؤد شاہ شاہ…

آر پی او بہاولپور کی کھلی کچہری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح قرار، شکایات کے فوری…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بہاولپور غازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی…

دفتر کے بیت الخلا استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے سے جھگڑے کے بعد ڈی پی او حافظ آباد تبدیل

لاہور: حافظ آباد کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کامران حمید کو مبینہ طور پر ایک مقامی ایم پی اے کے بیٹے سے دفتری بیت الخلا کے استعمال پر جھگڑے کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب کے آئی جی پولیس…

ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائیاں

رحیم یار خان: ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نے محکمہ پولیس میں احتساب کے عمل کو مزید مؤثر بناتے ہوئے کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور محکمانہ بے ضابطگیوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائیں۔محکمانہ…

چکوال فائرنگ کیس: معصوم حانیہ کی موت، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

چکوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ واقعے میں 9 سالہ معصومہ حانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عدیل احمد اور 10 سالہ بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ عدیل احمد…

عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا: بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، جو صرف ایک قانونی مسئلہ ہی نہیں بلکہ ایک انسانی و معاشی بحران بن چکا ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ…