براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

بہاولپور: صحافی میاں زاہد اویسی پر حملہ، ایف آئی آر درج

  ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری بہاولپور (نمائندہ خصوصی) بہاولپور میں سینئر صحافی میاں زاہد اویسی پر مبینہ قاتلانہ حملے کے واقعے نے صحافی برادری میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ زخمی صحافی کو فوری طور پر طبی امداد…

آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ترجمان نے بتایا…

یوسی 02 گلشن سعید کے وائس چیئرمین فیضان قریشی پر حملہ، جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کے منتخب وائس چیئرمین یوسی 02 گلشن سعید نیوکراچی ٹاؤن فیضان قریشی پر پیپلز پارٹی کے شرپسند عناصر نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعے کے بعد جماعت اسلامی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ…

جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، پیمرا اور پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور/اسلام آباد:  پیمرا اور پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر جرنلزم ڈگری اور کسی بھی عملی نیوز چینل یا میڈیا…

تھانہ صدر چشتیاں میں رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات کی شکایات میں اضافہ

چشتیاں: ماڈل تھانہ صدر چشتیاں میں پولیس افسران کی مبینہ رشوت ستانی اور ناجائز مقدمات درج کرنے کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کے مطابق تھانہ میں تعینات افسران رشوت نہ ملنے پر غریب اور دیہاتی افراد کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا…

بہاولنگر پولیس میں بڑا ایکشن، دو افسران کے خلاف سخت کارروائی،سابق ایس ایچ او نواز وٹو نوکری سے فارغ،…

بہاولنگر : بہاولنگر پولیس میں احتساب کا بڑا عمل شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فورٹ عباس میں تعینات سب انسپکٹر نواز احمد وٹو کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ڈی پی او آفس…

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: چشتیاں کے علاقے ہائی وے روڈ پر اتفاق ٹریول کے اڈہ پر مورخہ 4 جون 2026 کو دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران نواز باجوہ گروپ کے ایک گن مین نے گکھڑ گروپ کے ڈرائیوروں پر اسلحہ کے ساتھ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کےاے ایس آئی کا شہری پر مبینہ تشدد، ورثاء کاانصاف کا مطالبہ

چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں ایک شہری کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے نے شہری حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لے کر غیر جانبدارانہ تحقیقات اور ذمہ…

چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام

چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ…

باجوڑ: پولیس جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈز جاری

اسکالرشپ، صحت، بیٹیوں کی شادی اور دیگر امدادی رقوم کے چیکس تقسیم باجوڑ: محکمہ ویلفیئر کی جانب سے باجوڑ پولیس کے جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈ کے تحت مختلف مدات میں امدادی رقوم جاری کر دی گئیں۔ اس سلسلے میں آج ڈسٹرکٹ پولیس…