پنجاب پولیس میں احتساب کا دوہرا معیار؟
گریڈ 18 افسر معطل، گریڈ 19 افسر کے خلاف کارروائی تعطل کا شکار
لاہور: پنجاب پولیس میں پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) افسران اور صوبائی کیڈر کے رینکر افسران کے احتساب کے حوالے سے مبینہ ’’دوہری پالیسی‘‘ ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ!-->!-->!-->…