چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز
لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری کے بعد چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا -چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت امراض قلب کے مریضوں کو سالانہ 3 ارب روپے سے زائد کی رقم کے!-->…