براؤزنگ زمرہ

بلدیاتی نظام واصلاحات

Local Governance and Reforms

پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر دستک مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کو ان کے گھروں کے قریب مختلف سرکاری خدمات کی فراہمی کے لیے صوبے بھر میں یونین کونسل کی سطح پر ’دستک مراکز‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے

صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس، ٹاؤنز کے ٹیکس تنازعات قانون اور میرٹ پر حل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ٹاؤنز سے متعلق امور، عوامی سہولیات کی فراہمی، ٹیکس وصولی کے تنازعات اور بلدیاتی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے معاملات کا

مقامی حکومتیں ناگزیر ہیں، سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات کرائیں: اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان اعزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر طرز حکمرانی کے لیے بااختیار مقامی حکومتیں ناگزیر ہیں، جبکہ تمام سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانا چاہیے۔وہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان کرانے کی تجویز، الیکشن کمیشن کی اصولی…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان کرانے کی تجویز دی ہے، جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ اجلاس میں انتخابات مرحلہ وار کرانے کی

نئے صوبے بنانے سے پہلے بیوروکریسی میں اصلاحات ضروری ہیں: بیرسٹر عقیل ملک وزیر مملکت برائے قانون…

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا قیام اکیلا پاکستان کے انتظامی مسائل حل نہیں کر سکتا، اختیارات، ذمہ داری اور احتساب کا نظام ازسرنو ترتیب دینا ہوگا: عقیل ملک ٹیکسلا: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نئے صوبوں

پنجاب کے 40 محکموں میں سیکشن افسران کی 101 آسامیوں کا باضابطہ خاتمہ

لاہور (اسٹاف رپورٹر): پنجاب حکومت نے صوبے کے 40 انتظامی محکموں میں سیکشن افسران (BS-17) کی 101 آسامیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے، جن میں جنوبی پنجاب سول سیکریٹریٹ کے تحت کام کرنے والے 15 محکمے بھی شامل ہیں۔ پنجاب کے

نئے صوبوں، انتظامی اصلاحات اور بااختیار بلدیاتی نظام پر قومی مباحثہ

اسلام آباد: ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی، عوامی مسائل کے مؤثر حل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے نئے صوبوں، نئے انتظامی یونٹس اور مضبوط بلدیاتی نظام کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، وفاقی وزراء، ماہرینِ معیشت،

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خیبر پختونخوا بلدیاتی قانون میں ترامیم پر اعتراض، بلدیاتی انتخابات میں…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ترامیم آئینی اختیارات سے متصادم ہیں اور ان کے باعث صوبے میں بلدیاتی انتخابات مزید تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ڈپٹی سیکریٹریز کی مزید 9 آسامیاں ختم کر دیں

لاہور: حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 کے ڈپٹی سیکریٹریز کی مزید 9 آسامیاں ختم کر دی ہیں، جس پر ناقدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی انتظامی خودمختاری مزید کمزور ہو

اسلام آباد میں طویل عرصے سے مؤخر بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کا شیڈول جاری کر…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں طویل عرصے سے التوا کا شکار بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس سے انتخابی عمل دوبارہ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے