خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ باضابطہ مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہونے!-->…