براؤزنگ زمرہ

مضامین

features

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے‎

مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد…

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کے حلقہ 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست منظور کر تے ہوئے چھ مئی کو دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں…

آسیہ بی بی کی رہائی پر سلمان تاثیر،شہباز بھٹی کا جنت سے خط ۔۔۔ تحریر: محمد ثاقب چوہدری

پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کا اکثر غلط استعمال ہوتا رہا ہے، مدعی ملزم کے ساتھ ذاتی اختلاف کی لڑائی کو مذہبی رنگ دے کر مقدمہ درج کروا دیتے ہیں۔1990 کے بعد سے کم از کم 62 افراد کو توہین مذہب کا الزام لگا کر ماورائے عدالت قتل کیا جا چکا…

پاکستان میں توہین مذہب قانون کا غلط استعمال ۔۔۔ تحریر: محمد ثاقب چوہدری

کسی کو رحمت العالمین حضرت محمد (ص) کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی توہین کرنے والے مجرم کو سزا کے بغیر چھوڑا جا سکتا ہے تاہم بعض اوقات مخالفین اپنے مذموم مقاصد کی خاطر قانون کا غلط استعمال کرتے ہوئے توہین رسالت کا جھوٹا الزام…