براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

کراچی کے شہری مسائل کے حل کے لیے مشترکہ ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی مشترکہ صدارت میں کراچی کے شہری مسائل سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کے انفراسٹرکچر، تجاوزات، ٹریفک، پانی کی فراہمی،

نیو کراچی ٹاؤن میں الخدمت اسٹریٹ، چراغ الاسلام اسٹریٹ اور پارک کا افتتاح، ترقیاتی منصوبے بلا تعطل…

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے یونین کونسل نمبر 9، سیکٹر 11 ایف میں تعمیر و مرمت کے بعد الخدمت اسٹریٹ، چراغ الاسلام اسٹریٹ اور تزئین و آرائش کے بعد پارک کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن

میئر کراچی نے منگھوپیر روڈ پر 412 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کر دیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منگھوپیر روڈ پر خواجہ اجمیر نگری چورنگی سے ڈیڈیکس فیکٹری تک تعمیر ہونے والی جدید ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کر دیا۔ 1.8 کلومیٹر طویل اس منصوبے پر 412 ملین روپے سے زائد لاگت آئی ہے اور اسے شہر میں ٹریفک

میئر کراچی کا 14 ارب روپے کے سڑکوں کی بحالی پروگرام کا اعلان، شہر بھر میں 139 شاہراہیں بحال کی جائیں…

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تحت 14 ارب روپے کے سڑکوں کی بحالی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہر کے تمام اضلاع میں مجموعی طور پر 139 سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جائے گی۔ اس ترقیاتی پروگرام میں

منگھوپیر ٹاؤن چیئرمین کو نیا ناظم آباد میں نصب نئے ٹریفک سگنلز پر بریفنگ

کراچی: کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے اسسٹنٹ ٹریفک انجینئر وقاص احمد نے منگھوپیر ٹاؤن کے چیئرمین نواز بروہی کو منگھوپیر روڈ پر واقع نیا ناظم آباد میں نصب کیے گئے نئے ٹریفک سگنلز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

لاہور: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب نے بطور رکنِ قومی اسمبلی ان کی تقرری کی منظوری دی، جبکہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر

قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں قائدِاعظم نامی شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللّٰہ خان نے درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری تاجر ہے

شدید بارش کے باوجود نیو کراچی ٹاؤن میں سیکٹر 5F کی نئی سڑک کا افتتاح، شہریوں کی بھرپور شرکت

کراچی: شدید بارش کے باوجود نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5F میں نئی تعمیر شدہ سڑک کی افتتاحی تقریب بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں کی موجودگی کو ترقیاتی منصوبوں پر عوامی اعتماد

منور چورنگی انڈرپاس ڈیزائن میں خامیوں کے باوجود عوام کے لیے کھول دیا گیا، سروس روڈز کی تعمیر جاری…

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منور چورنگی انڈرپاس کو مکمل افتتاح سے قبل عارضی طور پر عوام کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے تاکہ اطراف میں سروس روڈز کی تعمیر کا کام بلا تعطل جاری

70 ملین روپے کے نارووال ماڈل بازار منصوبے میں مبینہ ناقص میٹریل کا استعمال، تکمیل سے قبل ہی ٹائلیں…

نارووال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "پنجاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ" کے تحت تعمیر کیے جانے والے تقریباً 7 کروڑ روپے مالیت کے نارووال ماڈل بازار منصوبے میں مبینہ طور پر ناقص تعمیراتی میٹریل کے استعمال کے الزامات