براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ،تجاوزات کے خاتمے اور صفائی بہتر بنانے کی ہدایت

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر کراچی حسن نقوی نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی بہتر بنانے، تجاوزات کے خاتمے اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے نمائش، پٹیل پاڑہ، جہانگیر روڈ، لیاقت

میئر کراچی کا لیاری میں اہم سڑکوں کی تعمیر و بحالی منصوبے کا آغاز

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس کے تحت مرزا آدم خان روڈ کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت 40

راولپنڈی: کچہری چوک منصوبے کی لاگت 19 ارب روپے تک بڑھ گئی

راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت) کچہری چوک ری۔ماڈلنگ منصوبے کی کل لاگت 14 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون ایک یا دو دن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو منظوری

وادیٔ کاغان کو ماسٹر پلان کے تحت 9 زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ (نمائندہ مقامی حکومت) خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ اور قدرتی حسن کے تحفظ کے لیے کاغان ویلی کو نو مختلف زونز میں تقسیم کرنے کا ماسٹر پلان حتمی شکل دے دی ہے۔ سیکرٹری سیاحت سعدات حسن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کے

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی اور پنجاب کے پہلے سکل سٹی پراجیکٹ کیلئے تجاویز اور پلان طلب کر لیا،نوجوانوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق

لاہور کی قدیمی و تاریخی عمارتوں ، سڑکوں اور گلیوں کے پرانے ناموں کی بحالی سے سیاحت کو فروغ حاصل…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول(لہر) کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور میں روڈز اور سٹریٹس کے پرانے نام بحال کرنے اور یونیورسٹی

چیئرمین لیاری ٹاؤن مستعفی، اقبال ہنگورو قائم مقام چیئرمین مقرر

کراچی: لیاری ٹاؤن میں ایک ارب 44 کروڑ روپے کے مالی تنازعے نے سیاسی صورتحال کو یکسر تبدیل کر دیا، جس کے نتیجے میں ٹاؤن چیئرمین ناصر کریم بلوچ کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ ذرائع کے مطابق یہ استعفیٰ پارٹی قیادت کی ہدایت پر دیا گیا۔پارٹی

نیو کراچی میں 1000 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5 ایم، یوسی 04 میں "1000 گلیوں کی تعمیر" کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، جہاں ترقیاتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد عملی

کراچی: گلستانِ جوہر میں اہم ٹریفک کوریڈور کی بحالی کا کام شروع

کراچی: کئی برسوں کی نظراندازی کے بعد گلستانِ جوہر کے اہم ٹریفک کوریڈور کی بحالی کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ جمعہ کے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈیڑھ ارب 60 کروڑ روپے لاگت کے اس بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس

اسلام آباد میں کچی آبادیوں کے مکینوں کا سی ڈی اے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) رمشا کالونی اور جی-7 شاپر کالونی کے مکینوں نے متوقع بے دخلی کے خلاف بدھ کے روز شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ انہیں متبادل رہائش فراہم کیے بغیر علاقہ خالی کرنے کا حکم واپس لیا جائے۔ ایچ-9 رمشا کالونی