براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

میئر کراچی کا 14 ارب روپے کے سڑکوں کی بحالی پروگرام کا اعلان، شہر بھر میں 139 شاہراہیں بحال کی جائیں…

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تحت 14 ارب روپے کے سڑکوں کی بحالی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہر کے تمام اضلاع میں مجموعی طور پر 139 سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جائے گی۔ اس ترقیاتی پروگرام میں…

منگھوپیر ٹاؤن چیئرمین کو نیا ناظم آباد میں نصب نئے ٹریفک سگنلز پر بریفنگ

کراچی: کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے اسسٹنٹ ٹریفک انجینئر وقاص احمد نے منگھوپیر ٹاؤن کے چیئرمین نواز بروہی کو منگھوپیر روڈ پر واقع نیا ناظم آباد میں نصب کیے گئے نئے ٹریفک سگنلز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ…

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

لاہور: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب نے بطور رکنِ قومی اسمبلی ان کی تقرری کی منظوری دی، جبکہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں قائدِاعظم نامی شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللّٰہ خان نے درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہری تاجر ہے…

شدید بارش کے باوجود نیو کراچی ٹاؤن میں سیکٹر 5F کی نئی سڑک کا افتتاح، شہریوں کی بھرپور شرکت

کراچی: شدید بارش کے باوجود نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5F میں نئی تعمیر شدہ سڑک کی افتتاحی تقریب بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں کی موجودگی کو ترقیاتی منصوبوں پر عوامی اعتماد…

منور چورنگی انڈرپاس ڈیزائن میں خامیوں کے باوجود عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

سروس روڈز کی تعمیر جاری رہے گی: مرتضیٰ وہاب کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منور چورنگی انڈرپاس کو مکمل افتتاح سے قبل عارضی طور پر عوام کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے…

70 ملین روپے کے نارووال ماڈل بازار منصوبے میں مبینہ ناقص میٹریل کا استعمال، تکمیل سے قبل ہی ٹائلیں…

نارووال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "پنجاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ" کے تحت تعمیر کیے جانے والے تقریباً 7 کروڑ روپے مالیت کے نارووال ماڈل بازار منصوبے میں مبینہ طور پر ناقص تعمیراتی میٹریل کے استعمال کے الزامات…

کراچی: گلستانِ جوہر کی خستہ حال سڑکیں شہریوں کے لیے وبالِ جان، گڑھوں، ادھورے تعمیراتی منصوبوں اور…

کراچی: کراچی کے گنجان آباد اور تیزی سے ترقی کرنے والے رہائشی علاقے گلستانِ جوہر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، گہرے گڑھے، جاری تعمیراتی منصوبے اور گردوغبار شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ کئی برسوں سے جاری…

خداداد کالونی میں مبینہ تجاوزات سے شدید ٹریفک جام، شہریوں کا فوری آپریشن کا مطالبہ

کراچی: خداداد کالونی سوسائٹی آفس سگنل اور اس کے اطراف میں مبینہ تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے پر شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری انسدادِ تجاوزات مہم کو ضلع…

سندھ کابینہ کے اہم فیصلے، گندم ذخائر، سرکاری ملازمین ریلیف، مصنوعی ذہانت اور تعلیمی اصلاحات کی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں غذائی تحفظ، عوامی سہولیات، حکمرانی، تعلیم، صحت اور معاشی ترقی سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں گندم کے ذخائر مستحکم رکھنے،…