چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، نارتھ کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں…
کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی کے سیکٹر 9 اور سیکٹر 11-I میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر مختلف یونین کمیٹیوں کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، ٹاؤن افسران جہانزیب خان، فیصل صغیر، ساجد!-->…