براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

حیدرآباد میں سہولتی پلاٹ کی نیلامی کا منصوبہ، ڈپٹی کمشنر نے وضاحت طلب کر لی۔

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے قاسم آباد میں متعدد پلاٹس کی نیلامی کے منصوبے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، جس پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ادارے سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ڈی اے نے قاسم آباد فیز ون

سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کا سروس اسٹرکچر منظور کرلیا۔

کراچی: سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کے لیے باقاعدہ سروس اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے تاکہ ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنایا جا سکے اور بھرتیوں کو میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت

پنجاب کے7500 دیہات کو مثالی گاؤں میں بدلنے کی اصولی منظوری: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مثالی گاؤں اور صاف پانی پراجیکٹ پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ میں خرابی کے فوری ازالے کیلئے ہیلپ لائن 1336 فعال

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا رضوان برکی کا پختونخواریڈیو وانا کا دورہ، کارکردگی کو سراہا

جنوبی وزیرستان لوئر (قسمت اللہ وزیر ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا رضوان برکی کا تحصیلدار وانا زمان خان کے ہمراہ پختونخوا ریڈیو وانا کا تفصیلی دورہ کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا رضوان برکی نے ریڈیو کے مختلف شعبہ جات بشمول سٹوڈیوز اور

میئر کراچی کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت بڑھانے کا اعلان

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وھاب نے شہر بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، میئر کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم انجینئرنگ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام

میئر حیدرآباد کا زیرِ تعمیر پارک کا دورہ، بحالی کے کام کا جائزہ

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)حیدرآباد کے میئر کاشف شورو نے لطیف آباد نمبر 9 کے علاقے میر فضل ٹاؤن میں زیرِ تعمیر پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ہما نقوی، فیصل عبدالجبار خان، میونسپل کمشنر ایچ ایم سی ظہور احمد لاکھن، سی ای او ایچ

کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ،تجاوزات کے خاتمے اور صفائی بہتر بنانے کی ہدایت

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر کراچی حسن نقوی نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی بہتر بنانے، تجاوزات کے خاتمے اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے نمائش، پٹیل پاڑہ، جہانگیر روڈ، لیاقت

میئر کراچی کا لیاری میں اہم سڑکوں کی تعمیر و بحالی منصوبے کا آغاز

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس کے تحت مرزا آدم خان روڈ کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت 40

راولپنڈی: کچہری چوک منصوبے کی لاگت 19 ارب روپے تک بڑھ گئی

راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت) کچہری چوک ری۔ماڈلنگ منصوبے کی کل لاگت 14 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ارب روپے ہو گئی ہے۔ پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق نظرثانی شدہ پی سی ون ایک یا دو دن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو منظوری

وادیٔ کاغان کو ماسٹر پلان کے تحت 9 زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ (نمائندہ مقامی حکومت) خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ اور قدرتی حسن کے تحفظ کے لیے کاغان ویلی کو نو مختلف زونز میں تقسیم کرنے کا ماسٹر پلان حتمی شکل دے دی ہے۔ سیکرٹری سیاحت سعدات حسن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کے