براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

پنجاب میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانےجائیں ۔وزیراعلی پنجاب

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس منعقد کیا۔کمشنر ز نے ویڈیو لنک پر متعلقہ ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں پر رپورٹ پیش کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں مین…

ہیملٹن روڈ منصوبے پر لاپرواہی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور واسا عملے کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور دیگر عملے کے خلاف پبلک روڈ پر خطرناک گڑھے کو محفوظ نہ کرنے، عوامی نقل و حرکت میں رکاوٹ اور لاپرواہی پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی شہر کے مصروف ترین…

پنجاب کے کچہ ایریا میں 23 ارب کے ترقیاتی منصوبے ، مکینوں کو سرکاری زمین اور بنیادی سہولیات فراہم کی…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان کیا ہے۔ 23ارب روپے سے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام، سکول، ہسپتال، سڑکیں اور برج بنیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کچہ ایریا میں ”اپنا…

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ کی بروقت کارروائی، ایم سی پلازہ میں غیرقانونی تعمیرات مسمار،…

چشتیاں میں میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کروا دیا، جس پر شہریوں اور دکانداروں نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری املاک کے تحفظ…

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ…

کمشنر راولپنڈی کا بینظیر بھٹو اسپتال کے تہہ خانے میں پانی رساؤ کا نوٹس

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی عبدالعامر خٹک نے بےنظیر بھٹو اسپتال کے تہہ خانے میں مسلسل پانی کے رساؤ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور مستقل حل نکالنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ ہدایات انہوں نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے…

کراچی کی تاریخی گلوب یادگار حسن اسکوائر منتقل کرنے کا اعلان

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی معروف اور تاریخی گلوب یادگار کو محفوظ بنا کر حسن اسکوائر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ہفتہ کے روز لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ میئر کے مطابق اسلامیہ…

حیدرآباد میں سہولتی پلاٹ کی نیلامی کا منصوبہ، ڈپٹی کمشنر نے وضاحت طلب کر لی۔

حیدرآباد: حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے قاسم آباد میں متعدد پلاٹس کی نیلامی کے منصوبے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے، جس پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ادارے سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ڈی اے نے قاسم آباد فیز ون…

سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کا سروس اسٹرکچر منظور کرلیا۔

کراچی: سندھ کابینہ نے اینٹی انکروچمنٹ فورس کے لیے باقاعدہ سروس اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے تاکہ ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنایا جا سکے اور بھرتیوں کو میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت…

پنجاب کے7500 دیہات کو مثالی گاؤں میں بدلنے کی اصولی منظوری: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مثالی گاؤں اور صاف پانی پراجیکٹ پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ میں خرابی کے فوری ازالے کیلئے ہیلپ لائن 1336 فعال…