براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس میں سرچ

شاہ رُخ خان نے مداحوں کی ڈیمانڈ پر فلم ’جوان‘ کا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی آنے والی نئی فلم ’جوان‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ شاہ رُخ نے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ فلم جوان سے متعلق (AskSRK) سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کے مختلف سوالات کے دلچسپ جواب

پہلا ٹیسٹ؛ سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان اَن فٹ

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری

روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینٹی سائیکلون سسٹم سر بیرس کے باعث یورپ کے متعدد شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اٹلی میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا

پاکستان میں رواں سال مہنگائی اور بے روزگاری کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 24-2023 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو اڑھائی فیصد رہنے جبکہ بے روزگاری ساڑھے 8 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پرآنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی

قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

جنیوا: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا اور یورپی یونین کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

میئر کراچی کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی شہر میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی بلڈنگ میں سٹی کونسل ہال کے بجائے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا تھا۔پاکستان کے سب سے بڑے میٹروپولیٹن شہر

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے تو

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، برانڈڈ کپڑے مہنگے، سولر پینلز سستے، کم از کم اجرت 32 ہزار،…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2023-24ء کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ جس میں 69؍ کھرب 24؍ ارب روپے کا خسارہ ہے جبکہ بجٹ کا تقریباً نصف حصہ 73؍ کھرب 3؍ ارب روپے قرض اور سود کی

میئر کراچی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ حافظ نعیم الرحمٰن یا مرتضیٰ وہاب؟

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)میئر کراچی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی نامزدگی کے اعلان کے بعد مقابلہ بہت سخت ھو گیا ھے ۔گوکہ عددی لحاظ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو جماعت اسلامی کے امیدوار پہ برتری حاصل ہے