براؤزنگ زمرہ

صحت

health

عالمی ادارہ صحت کی خیبرپختونخوا میں HPV ویکسین مہم سے قبل بھرپور آگاہی مہم اور عملے کی تربیت کی…

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV)ویکسین مہم کے آغاز سے قبل عوامی آگاہی، طبی عملے کی تربیت اور تعلیمی اداروں کی مؤثر شمولیت پر زور دیتے ہوئے

سندھ میں چار ماہ کے دوران 85 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے واقعات، حکومت کا صوبہ بھر میں ریبیز کنٹرول…

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): حکومت سندھ نے صوبے میں ریبیز (کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری) کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر جامع انسدادِ ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اینٹی

غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، خیبرپختونخوا میں ہر سال 4 سے 6 ہزار خواتین زچگی کی…

پشاور: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہر سال تقریباً 4,000 سے 6,000 خواتین زچگی کے دوران ہونے والی سنگین پیچیدگی آبسٹیٹرک فسٹولا (Obstetric Fistula) کا شکار ہو رہی ہیں، جس کی بڑی وجوہات غیر محفوظ

کراچی میں پولیو بوسٹر مہم کے پہلے 6 روز میں 43 فیصد ہدف مکمل

89 یونین کونسلوں میں پولیو وائرس کی موجودگی، 21 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے منگل کو خانہ بدوش بچوں کے لیے قائم ویکسینیشن کیمپ کا دورہ کیا اور اپنے دفتر میں 11 سے 24 مئی تک جاری پولیو بوسٹر

پنجاب میں آبادی کے مؤثر انتظام اور خاندانی بہبود کیلئے پارلیمنٹیرینز و اسٹیک ہولڈرز کا مشاورتی…

لاہور: محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں “پارلیمنٹیرینز، وزراء، ترقیاتی شراکت داروں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایڈووکیسی ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پنجاب میں

ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالا” کی رنگا رنگ…

ڈاکٹر شہزاد خان اور ڈاکٹر ریاض جنجوعہ کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، قومی یکجہتی اور مثبت سرگرمیوں کی اہمیت پر زور اسلام آباد: ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالاکی پروقار تقریب منعقد

کے پی کے ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں پہلی بار ماہرِ نفسیات تعینات

پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے پہلی بار صوبے کے 32 ضلعی ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتالوں میں ماہرِ نفسیات تعینات کر دیے ہیں تاکہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بروقت تشخیص اور علاج کو یقینی بنایا جا سکے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ایسے

کے پی میں سرکاری اسپتالوں کے این جی اوز سے معاہدے نظرثانی کے مرحلے میں

مانسہرہ: خیبر پختونخوا ہیلتھ فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر خضر حیات نے کہا ہے کہ کم کارکردگی والے سرکاری اسپتالوں کے انتظام کے لیے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ساتھ کیے گئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ معاہدوں کا ازسرنو جائزہ لے کر

ڈبلیو ایچ او کی پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کی اپیل

اسلام آباد: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی کوششیں مزید تیز کریں، جبکہ اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ پہلی بار انسانی زندگی میں ملیریا کے خاتمے کا ہدف

پنجاب کے سرکاری اسپتال میں مبینہ غفلت سے بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف:بی بی سی کی رپورٹ

پنجاب کے شہر تونسہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سنگین طبی غفلت اور غیر محفوظ طریقۂ علاج کا انکشاف ہوا ہے، جس سے بچوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق