موسمیاتی تبدیلی سے چترال کی مقامی شہد کی مکھی کو خطرہ

چترال: موسمیاتی تبدیلی چترال میں پائی جانے والی مقامی شہد کی مکھی ایپس سیرانا کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جس سے پہاڑی زراعت، حیاتیاتی تنوع اور ضلع کے سیکڑوں دیہی گھرانوں کا روزگار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ انکشاف خیبر…

ڈپٹی کمشنرز کو سُتھرا پنجاب ایجنسیوں کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز (ڈی سیز) کو اپنے اپنے اضلاع میں قائم کی جانے والی نئی سُتھرا پنجاب ایجنسیوں کا عبوری چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری سُتھرا پنجاب اتھارٹی ایکٹ…

پاکستانی خواتین میں دل کے امراض سے اموات کی شرح جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ قرار

پاکستانی خواتین میں اسکیمک ہارٹ ڈیزیز (دل کی شریانوں کی بیماری) سے اموات کی شرح جنوبی ایشیا کے پانچ ممالک میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ بلند فشار خون، ذیابیطس، موٹاپا اور جسمانی سرگرمی کی کمی کو دل کے امراض کے خطرے میں اضافے کی اہم وجوہات قرار…

سوات میں خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائم

سوات میں خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین کاروباری افراد کو کاروباری، صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے ایک باقاعدہ پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ خواتین چیمبر کے عہدیداران اور…

گجرات میں قتل کے مقدمے میں اعانتِ جرم کے الزام میں گرفتار ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی ضمانت کی…

گجرات: ضلع گجرات کی مقامی عدالت نے زارا مجاہد کے مبینہ غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں اعانتِ جرم کے الزام میں گرفتار دو پولیس انسپیکٹرز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ کھاریاں کے ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید…

این اے 168 بہاولپور الیکشن، ن لیگ کے ملک منیر اقبال چنڑ 79 ہزار 306 ووٹ لیکر کامیاب

بہاولپور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ نے میدان مار لیا۔حلقہ این اے 168 کے تمام 292 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 79 ہزار 306…

کمالیہ:غریب خاتون کو جوتے مارنا ایس ایچ او کو بھاری پڑگیا، آئی جی کے نوٹس پر مقدمہ درج ،تھانیدار…

سب انسپکٹر نے عوام کی موجودگی میں ریڑھی بان خاتون کو جوتے سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون سے مبینہ بدسلوکی اور جوتے سے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لے لیا۔…

ڈیجیٹل رسائی کو خواتین کا بااختیار ہونا قرار نہیں دیا جا سکتا: ماہرین

لاہور: ماہرین نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی خواتین کے لیے معلومات، خدمات اور معاشی مواقع تک رسائی میں اضافہ کر سکتی ہے، تاہم محض ڈیجیٹل سہولیات تک رسائی کو خواتین کا بااختیار ہونا قرار نہیں دیا جا سکتا۔ حقیقی بااختیاری کے لیے وسائل پر…

ماہرین کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق غلط معلومات کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات پر زور

اسلام آباد: ماہرین نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پھیلائے جانے والے گمراہ کن بیانیے موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں عوامی فہم کو متاثر…

پنجاب: 300رورل ہیلتھ سنٹرز کو مکمل ہسپتالوں میں بدلنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیولنک اجلاس میں کہا گیا کہ کلینک آن ویل پراجیکٹ کے تحت ختصرمدت میں صرف911 کلینک آن ویل میں 3کروڑ مریض مستفیدہوئے۔ کلینک آن ویل کیلئے ڈیجیٹل میڈیکل باکس متعارف کرانے کا فیصلہ ،ڈیجیٹل…